کوڑی[2]
معنی
١ - سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل۔ کوڑی باز کوڑی بھر کوڑی پیسہ کوڑی جھاڑ کوڑی زقن a small shell (used as a coin)